بابراعظم نے وطن واپس آتے ہی،دھوم مچا دی، پہلے 2 میچوں میں کتنےرنز بنائے؟ جان کر آپ کا دل خوش ہوجائے گا

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم نے وطن واپس آتے ہی دھوم مچا دی ہے جنہوں نے نیشنل ٹی 20 کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے اور دوسرے میچ میں عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے

[AdSense-A]

بابراعظم نے دھواں دار بلے بازی کر تے ہوئے پہلے میچ میں 52 گیندوں پر 86 رنز بنائے جبکہ فہیم اشرف نے آل راﺅنڈ کار کردگی کا مظاہرہ کر کے مسلسل پانچ میچز جیتنے والی ناردرن کی ٹیم کو شکست سے دوچار کیا۔ بابر اعظم اگلینڈ ٹی 20 لیگ ٹورنامنٹ میں شرکت کے باعث قومی ٹی 20 کپ کے ابتدائی میچز میں شریک نہیں ہو سکے تھے جبکہ فہیم اشرف بھی گھٹنے کی،انجری سے چھٹکارا حاصل کر نے میں مصروف تھے، جبکہ دوسرے میچ میں بابر اعظم نے 53 گیںدوں پر 86 رنز بنایے تاہم وہ اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے اور سندھ کی ٹیم جیت گیی

Jaims Marker

News reporter, articles writer, blogger from Attock, works for JuloyeNas.com