پی سی بی نے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق اہم ترین فیصلہ کر لیا

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی سی بی نے قومی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم کو آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ تک کپتان مقرر کر دیا گیا۔ مصباح الحق کی جانب چیف سلیکٹرشپ سے دستبردار ہونے کے فیصلے کے بعد

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور مصباح الحق کی جانب چیف سلیکٹرشپ سے دستبردار ہو نے کے فیصلے کے بعد پی سی بی نے بھی اہم فیصلہ کر تے ہوئے بابراعظم کو

ٹی 20 ورلڈ کپ تک کپتان مقرر کر دیا ہے جنہوں نے اب تک بطور کپتان عمدہ کار کردگی دکھائی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ رواں سال نومبر میں آسٹریلیا میں کھیلا جانا تھا تاہم

عالمگیر موذی وباء کو رونا وائرس کے باعث اسے ملتوی کر دیا گیا جو اب 2021ء میں کھیلا جائے گا اور پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم میں اس قومی ٹیم کی قیادت کرتے نظر آئیں گے۔

Jaims Marker

News reporter, articles writer, blogger from Attock, works for JuloyeNas.com